پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام وسائل حاضر ہیں: پاکستان وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقدس مقامات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، اس کی سرزمین کے دفاع کے لیے سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
پاکستان ’ریاست مخالف‘ مواد کا الزام، اقرار الحسن کا چار روزہ ریمانڈ اقرار الحسن کو این سی سی آئی اے نے منگل کو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔