باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ رضوان اللہ ریاض ایئرپورٹ پر بطور پورٹر کام کرتے تھے، تین کم عمر بچوں کے والد کی میت چھ دن بعد آبائی علاقے پہنچائی گئی۔
دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی پارلیمان کے ارکان بھی خطے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی حمایت کر چکے ہیں۔