پاکستان

حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

راولپنڈی میں 45 سالہ حنا جاوید کے مبینہ قتل کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں گردن کی ہڈی ٹوٹنے، پسلیوں اور کولہے پر زخموں کے نشانات اور دل کے گرد خون جمع ہونے کا انکشاف، پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی حتمی وجہ کے تعین کے لیے فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے۔