خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے افغان طالبان کی اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’بلااشتعال جارحیت‘ قرار دیا۔
27 اکتوبر 1947 کو انڈین فوج سری نگر میں اتری، جسے پاکستان اور کشمیری قیادت کے مؤقف کے مطابق جموں و کشمیر پر ’انڈین قبضے‘ کے آغاز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔