خیبر پختونخوا میں پولیو مہم کے شروع ہوتے ہی ضلع مہمند میں فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ ٹانک میں چار پولیو ورکرز کو اغوا کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق مہندی کی تقریب میں انعامات کے اعلان کی وجہ سے ہزاروں لوگ جمع ہو گئے جس کی وجہ سے بھگدڑ مچی۔