خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے چند روز قبل گولڈ مائننگ کے تمام لیز منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ لیز ہولڈرز اور ٹھیکے داروں کو سات دن میں بھاری مشینری نکالنے کا کہا گیا۔
اس سے قبل رحمان گل عرف مرید بی ایل اے کی سینیئر کمانڈ کونسل کے رکن اور مجید بریگیڈ کے کمانڈر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔