پاکستانی فوج نے اتوار کو بتایا ہے کہ تین سے پانچ ستمبر کے دوران خیبر پختونخوا میں ہونے والی متعدد کارروائیوں میں ’انڈین سرپرستی‘ میں سرگرم 21 عسکریت پسند مارے گئے۔
پونچھ ریجن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جے اے اے سی کے مسلح افراد نے صبح چھ بج کر 35 منٹ پر کوپرا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔