پاکستان خیبرپختونخوا میں متعدد کارروائیاں، 21 عسکریت پسند مارے گئے: فوج پاکستانی فوج نے اتوار کو بتایا ہے کہ تین سے پانچ ستمبر کے دوران خیبر پختونخوا میں ہونے والی متعدد کارروائیوں میں ’انڈین سرپرستی‘ میں سرگرم 21 عسکریت پسند مارے گئے۔
پاکستان جنم اشٹمی: کراچی میں کرشن کی پیدائش کا جشن مندر کے پجاری وجے مہاراج کے مطابق جنم اشٹمی کے موقعے پر عقیدت مند روزہ بھی رکھتے ہیں۔