پاکستان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کی شکایت پر گرفتار صحافی شاہد میتلا کا راہداری ریمانڈ منظور

سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ انہوں نے صحافی شاہد میتلا کے خلاف درج کروائی گئی شکایت میں اپنے خلاف گندم سکینڈل میں 300 ارب روپے کمانے کے الزام کا ثبوت مانگا ہے۔