جسٹس محسن اختر کیانی کا لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کا پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس سمن رفعت امتیاز کا سندھ ہائی کورٹ تبادلہ اکثریتی رائے سے منظور کیا گیا۔
حکومت پاکستان نے جمعے کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26.77 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا جو رات 12 بجے سے نافذ العمل ہو گئیں۔