پولیس کے مطابق واقعے میں مبینہ طور پر ملوث گھر کی مالکن فرخندہ لیڈی ہیلتھ ورکر ہیں اور اس وقت مفرور ہیں جبکہ ان کے شوہر محکمہ صحت کے سابق ملازم ہیں، جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے اسے چھڑوانے کے لیے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی۔