معاہدے کے تحت سعودی عرب کے سرمایہ کار اسلام آباد میں تھیم پارک پراجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کریں گے جبکہ سی ڈی اے اس کے لیے اراضی فراہم کرے گی۔
پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں کی فنانسنگ بڑھانے کی تجویز، موٹر ڈیلرز کے مطابق ٹیکس میں کمی کے ساتھ مقامی پیداوار اور چارجنگ کی سہولتوں پر بھی توجہ ضروری ہے۔