پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ: ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست مسترد عدالت نے کہا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخ کرنے کا سی ڈی اے آرڈر قانونی اور سپریم کورٹ کی فیصلے میں دیے گئے اختیار کے عین مطابق ہے۔
پاکستان یوم مئی پر بھی مزدور سڑکوں پر، مہنگے پیٹرول نے مشکلات بڑھا دیں محنت کشوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا خرچہ بڑھنے سے ان کی آمدنی میں پانچ سے سات سو روپے تک کمی ہوئی ہے۔