وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے ایکس پوسٹ میں کہا کہ کوہ پیما کی لاش بیس کیمپ تک منتقل کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں 741 خطرناک اور مخدوش عمارتیں موجود ہیں۔