پاکستان

سکیورٹی خدشات سے نمٹنے کے لیے پاکستان افغانستان براہ راست مذاکرات ضروری: افغان سفیر

سردار احمد شکیب نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں کہا کہ ’نہ افغانستان اپنی جغرافیہ بدل سکتا ہے اور نہ پاکستان، دونوں ہمیشہ ہمسایہ رہیں گے۔ سوال یہ نہیں کہ تعلقات رہیں گے یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ دونوں ممالک اچھے ہمسائیوں کی طرح کیسے رہ سکتے ہیں۔‘