پاکستان کوٹ ادو: تین سالہ بچی کے ’ریپ‘ کا ملزم چند گھنٹوں میں کیسے گرفتار ہوا؟ پولیس افسر کے مطابق ملزم کی عمر 20 سال کے قریب ہے جسے عدالت سے ریمانڈ لے کر سخت سزا دلوانے کے لیے ثبوت بھی پیش کیے جائیں گے۔
پاکستان کراچی: فحش مواد بنانے کا الزام، 12 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر اینیمیٹڈ مواد تیار کرکے بیرون ملک فروخت کرتے تھے۔