وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر بھی امن کی کوششوں کے حوالے سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
پاکستان
شہباز شریف نے اپنی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ملکی غذائی ضروریات کو متاثر کیے بغیر وافر مقدار میں موجود اشیا خورونوش کی خلیجی ممالک میں برآمد کے لیے تیزی سے کام کیا جائے۔