پاکستان کوئٹہ: انسداد دہشت گردی قانون کے تحت گرفتار ڈاکٹر عائشہ فیض کون ہیں؟ سی ٹی ڈی پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق ڈاکٹر عائشہ نے کالعدم تنظیموں کے اقدامات کو سراہا اور پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈا کیا۔
پاکستان جنم اشٹمی: کراچی میں کرشن کی پیدائش کا جشن مندر کے پجاری وجے مہاراج کے مطابق جنم اشٹمی کے موقعے پر عقیدت مند روزہ بھی رکھتے ہیں۔