وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر مقامی ریفائنریز سے مشاورت کی گئی تاکہ عالمی منڈی میں اضافے کا پورا بوجھ عوام پر منتقل نہ ہو۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے بیان کے جواب میں پاکستان کا کہنا ہے کہ دوطرفہ تعلقات میں کشیدگی کی بنیادی وجہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی ہے، جس کی روک تھام کی ذمہ داری طالبان حکومت پر عائد ہوتی ہے۔