سروے میں بتایا گیا ہے کہ گھریلو اور زرعی صارفین زیادہ تر سولر توانائی کی طرف منتقل ہوئے ہیں جبکہ صنعتی شعبے میں بجلی کے استعمال میں گذشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے بدھ کو کہا ہے کہ پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔