پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے پیشگی کارروائیاں کی ہیں، اسی لیے توقع ہے کہ احتجاج میں لوگوں کی تعداد محدود رہے گی۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزائے خارجہ نے سفارت کاری کے مسلسل عمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں تعمیری روابط، امن اور استحکام کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔