سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ پچھلے ہفتے کی کمر کی سکینز نے ظاہر کیا کہ وہ ابھی تک صحت یاب نہیں ہوئے ہیں۔
کرکٹ
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے سلسلے میں اتوار کو سری لنکا کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں پاکستان نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔