کرکٹ لاہور ٹیسٹ کے دوسرے دن تمام 11 وکٹیں سپنرز کے نام لاہور میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کے 216 رنز پر چھ بیٹرز آؤٹ ہو گئے۔
کرکٹ اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ کی حالت کیا واقعی خراب ہے؟ حالیہ برسوں میں اس کی حالت کافی خراب ہوئی جس کی نشان دہی سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کی۔