بنگلہ دیش نے ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر ناہید رانا کی شاندار بولنگ کی بدولت منگل کو پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔
بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ’ٹائم کم ہے، صبح نو بجے فلائٹ ہے۔ جشن کا بھی وقت نہیں ہے، مگر انشا اللہ پلان کر رہے ہیں کہ جب واپس آئیں تو اچھی طرح سے جشن منائیں۔‘