انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیمیں اس بات کی پابند ہیں کہ ’انتخاب صرف کرکٹ کارکردگی، دستیابی اور ہر ٹیم کی ضروریات کی بنیاد پر کیا جائے گا۔‘
کرکٹ
کولمبو میں کھیلے جانے والا میچ بارش کے باعث شروع نہ ہو سکا اور نتیجتاً پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔