کرکٹ پشاور میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل میچ اور افتتاحی تقریب دوسری جانب خیبر پختونخوا کے گورنر نے پشاور کے تاریخی کرکٹ سٹیڈیم کا نام عمران خان سٹیڈیم سے بدل کر واپس ارباب نیاز سٹیڈیم رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
کرکٹ راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف پلڑا بھاری سری لنکا کے دوسرے اننگز میں بھی برے آغاز کے بعد پاکستان کی نظریں دوسرے ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر ہیں۔