کیمپس پنجاب میں بہتر تعلیم کے لیے عالمی بینک کے 15 کروڑ ڈالر توقع ہے 50 لاکھ بچے، سات ہزار ہیڈ ٹیچرز، ایک لاکھ 65 ہزار اساتذہ پروگرام سے مستفید ہوں گے۔
کیمپس پاکستانی کشمیر میں بستوں سے چھٹکارے کے لیے ’ون نوٹ بک‘ قانون نوٹیفکیشن کے مطابق طالب علم ہر روز سکول میں ہوم ورک چیک کروانے کے لیے رجسٹر جمع کروائیں گے، جسے باری باری ہر مضمون کا استاد دیکھے گا۔