گھر آسٹریلیا میں چار بچیوں کا جنم دنیا کی ’نایاب ترین پیدائش‘ قرار چاروں بچیاں ایک ہی بار بارآور ہونے والے تولیدی مادے سے وجود میں آئیں۔ تمام بچیاں ایک ہی نال (پلیسنٹا) کا اشتراک بھی کر رہی تھیں جوغیرمعمولی حد تک نایاب ہے۔
گھر دکان دار سے تلخی اتنی نہیں تھی کہ منتہا سے درندگی کی جاتی: چچا سرگودھا میں سات سالہ منتہا کے ریپ اور قتل کیس کے حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی رپورٹ۔