وزیراعظم شہباز شریف نے چینی تعاون سے انسانی خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے جمعرات کو ملاقات میں کہا کہ یہ پاکستان کے لیے ایک ’اہم سنگ میل ہے۔‘
محققین کا کہنا ہے کہ امریکیوں میں بیرون ملک مواقع تلاش کرنے کا وسیع تر رجحان دیکھا جا رہا ہے۔