ترکی وزارتِ دفاع کے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر کی جانب سے تیار کردہ اس میزائل کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ میک 25 تک رفتار حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس کی رینج تقریباً 6 ہزار کلومیٹر (3728 میل) ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے، مزید تصادم سے گریز اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔