گیانا ایمازون واریئرز کے کھلاڑی روماریو شیفرڈ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک قانونی گیند پر 22 رنز بنائے، جسے لیگ کی تاریخ میں ایک کارنامہ قرار دیا جا رہا ہے۔
پیر کو اسرائیلی افواج نے غزہ میں الناصر ہسپتال پر فضائی حملہ کیا تھا جس میں صحافیوں اور امدادی کارکنوں سمیت کم از کم 20 افراد قتل ہوئے۔