لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو پاکستانی وقت چار بجے شام کے قریب ٹروتھ سوشل پر لکھا ہے کہ ایران کئی بار سیزفائر کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔