فٹ بال پاکستانی فٹ بال ٹیم ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے کے قابل کب ہوگی؟ پاکستان نے حال ہی میں مالدیپ میں کھیلے گئے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 74 سال بعد ٹرافی جیتی، لیکن یہ ٹیم کبھی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔
پاکستان چھانگا مانگا جنگل کے تالاب میں ایک ہی خاندان کے چار بچے ڈوب گئے مرنے والے بچے فیصل آباد سے گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے اپنے ننھیال آئے ہوئے تھے۔