پاکستان لاہور: دو غیرملکی خواتین کا مبینہ اغوا اور ریپ کیس، چاروں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ریپ کے الزام کے حوالے سے ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے۔ رپورٹ آنے پر معلوم ہوگا کہ الزام درست ہے یا نہیں۔
گھر دکان دار سے تلخی اتنی نہیں تھی کہ منتہا سے درندگی کی جاتی: چچا سرگودھا میں سات سالہ منتہا کے ریپ اور قتل کیس کے حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی رپورٹ۔