سوشل ٹک ٹاکر کاشف ضمیر پر سی ٹی ڈی اہلکار سے ’فراڈ‘ پر دو مقدمے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر پر سی ٹی ڈی اہلکار کو بیرون ملک بجھوانے کا مبینہ طور پر جھانسہ دے کر 20 لاکھ روپے لینے کا الزام ہے۔
پاکستان لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جان سے گئے ترجمان محکمہ صحت کے مطابق تقریباً سات سے 15 سال عمر کے 20 بچے کلاس میں موجود تھے جب ٹیوشن سینٹر کی چھت کا سلیب اچانک ان پر گر گیا۔