سیف سٹی اتھارٹی کے نیکسٹ جین سیفٹی پورٹل کے ذریعے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شناخت خفیہ رکھتے ہوئے نفسیاتی مدد حاصل کر رہے ہیں۔
واہگہ گاؤں کے ایک رہائشی نے بتایا کہ ’پچھلے سال کی جنگ میں یہاں کوئی خطرناک صورت حال نہیں تھی بلکہ ہمیں تو لگا ہی نہیں کہ کوئی جنگ ہے۔‘