پنجاب میں پولیس اور ریونیو کے درجنوں اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے تاہم ماہرین کے مطابق مؤثر احتساب کے بغیر کرپشن کا خاتمہ مشکل ہے۔
طاہرہ جالب نے گذشتہ دنوں بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی بہنوں اور بچوں کی کفالت کے لیے لاہور کی کریم بلاک مارکیٹ میں کھانے کا ڈھابہ قائم کیا، جسے انتظامیہ نے ایک روز بعد ہی ہٹوا دیا۔