سیاست نو مئی مقدمات: شاہ محمود ایک اور کیس میں بری، 3 مقدمات اور اپیلیں باقی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی واقعات سے متعلق ایک اور مقدمے میں شاہ محمود کو بری جبکہ دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔
پاکستان لاہور: ہراسانی کے خلاف پبلک ٹرانسپورٹ میں لگا ’پینک بٹن‘ کتنا موثر؟ ٹریفک پولیس لاہور نے شہر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن لگانے شروع کر دیے ہیں۔