لودھراں کی ڈی پی او بینش فاطمہ کے مطابق مرکز میں متاثرہ بچوں کو محفوظ اور دوستانہ ماحول میں طبی معائنے، علاج اور نفسیاتی بحالی کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
سی سی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سرفراز مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔