نامہ نگار، لاہور
معیشت

مشرق وسطیٰ بحران: پاکستان میں پیک آورز میں روزانہ سوا دو گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان

ترجمان پاکستان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت بھی ضرورت کے مطابق بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم پیک آورز میں کھپت میں اضافہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگے ایندھن پر انحصار سے بجلی کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔