جنوبی کیرولائنا کی خاتون کے پہلے دو ٹکٹوں میں کوئی انعام نہیں نکلا لیکن تیسرا ٹکٹ ان کے لیے ’جادوئی‘ ثابت ہوا، جس پر انہیں پانچ لاکھ ڈالر کا سب سے بڑا انعام ملا۔
ٹک ٹاک پر ایک صارف نے انکشاف کیا کہ کس طرح معروف اداکارہ نینا ڈوبریو اور ان کے پارٹنر پروفیشنل سنو بورڈر شون وائٹ نے انٹارکٹکا کے اپنے حالیہ سفر پر 40 لاکھ ڈالر کا خرچہ کیا۔