دنیا ایران پر مسلسل 13 ویں رات امریکی حملے: سینٹ کام سینٹ کام کا کہنا ہے کہ حملوں میں ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز، ڈرون ذخیرہ کرنے کی تنصیبات، مواصلاتی نیٹ ورکس، ساحلی نگرانی کے مقامات اور سمندری صلاحیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ایشیا آیت اللہ علی خامنہ ای کو امریکہ اور اسرائیل نے کیسے مارا؟ خامنہ ای محض ایک اور سیاسی رہنما نہیں تھے۔ وہ 1989 سے ایران کے اقتدار کے سب سے نمایاں چہرہ تھے۔
لائیو اپ ڈیٹس دنیا امریکی نائب صدر، سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر مذاکرات کے لیے اسلام آباد آئیں گے: وائٹ ہاؤس