بیجنگ روانگی سے قبل منگل کو صدر ٹرمپ صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انہیں یہ نہیں لگتا کہ وہ ایران سے متعلق چینی صدر شی چن پنگ کی مدد حاصل کریں گے۔
امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس نیوز نے ایک رپورٹ میں کہا کہ ایرانی فوجی طیاروں کو امریکی حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے پاکستان نے انہیں اپنے اڈوں پر کھڑے رکھنے کی اجازت دی۔