امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو بیجنگ پہنچ گئے، جہاں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں ایران جنگ، تجارت اور تائیوان کو امریکی اسلحے کی فروخت کے حوالے سے بات چیت متوقع ہے۔
بنگلہ دیش نے ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر ناہید رانا کی شاندار بولنگ کی بدولت منگل کو پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔