خواتین فاطمہ ثنا کا عالمی ریکارڈ، ویمنز ٹی20 میں تیز ترین نصف سنچری کراچی میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں فاطمہ ثنا نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کر کے تاریخ رقم کی۔
دنیا متحدہ عرب امارات اور انڈیا میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اہم معاہدے انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ معاہدوں میں دفاعی صنعتوں کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بھی شامل ہے۔