جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران خطے میں عدم استحکام کا ایک اہم سبب رہا ہے، تاہم گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی پیش رفت انتہائی اہم اور حوصلہ افزا رہی ہے۔
ہر سال تارکین وطن کا عالمی دن 20 جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستان میں زیر تعلیم ایک افغان طالبہ کی کہانی جنہیں بہت مشکل دن دیکھنے پڑے اور بالآخر انہیں افغانستان بدر کر دیا گیا۔