ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے منگل کو فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں علاقائی صورت حال اور امن اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ سوال اب ایک بار پھر زیر بحث ہے کہ کیا ایرانی صدر کے اس دورے کے دوران اس منصوبے کو عملی شکل دینے کی راہ ہموار ہو سکے گی یا نہیں۔