سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے زور دیا کہ مکالمے اور سفارتی حل کو آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھی جائیں تاکہ خطے کے مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا جا سکے۔
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چند سال پہلے تک پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا قرار دیا جا رہا تھا لیکن اب وہ تاثر بدل چکا ہے۔