سائبر سکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز ایک نئے طریقے ’گھوسٹ پیئرنگ‘ کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کو دھوکا دے کر ان کے اکاؤنٹس پر مکمل رسائی حاصل کر رہے ہیں۔
یہ مصنوعی ذہانت کے بڑے نظاموں کے درمیان اپنی طرز کا پہلا مقابلہ تھا، جس میں اوپن اے آئی کے او تھری ماڈل نے ایکس اے آئی کے گروک فور کو چار صفر کی شاندار کارکردگی کے ساتھ شکست دی۔