صدر ٹرمپ نے ہفتے کے آخر میں میئر اور ریاست کے گورنر جے بی پرٹزکر سمیت منتخب رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود، ریاستہائے متحدہ کے تیسرے سب سے بڑے شہر شکاگو میں 300 نیشنل گارڈ فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت دی۔
فلوٹیلا نے ٹیلی گرام پر بتایا: ’میری نیٹ، جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری بچی ہوئی کشتی تھی، کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ پر غزہ سے تقریباً 42.5 سمندری میل کے فاصلے پر روکا گیا۔‘